سستا ہونے کے بعد سونا مہنگا ہوگیا۔۔ جانیں فی تولہ سونے کی نئی قیمت

image

پاکستانی سونے کی قیمت میں تین دن کی مسلسل کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ یہ خبر ان لوگوں کے لیے خاصی اہمیت رکھتی ہے جو سونے کی خرید و فروخت سے وابستہ ہیں یا اس کی قیمتوں پر گہری نظر رکھتے ہیں۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ قیمت 2 لاکھ 75 ہزار 900 روپے تک جا پہنچی ہے۔ دوسری جانب، 10 گرام سونا 858 روپے کمی کے بعد اب 2 لاکھ 36 ہزار 540 روپے میں دستیاب ہے۔

عالمی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں تیزی دیکھی گئی ہے۔ وہاں سونا 10 ڈالر اضافے کے ساتھ 2647 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.