وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے

image

وزیراعظم شہباز شریف آج صدر مملکت آصف علی زرداری سے اہم ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم آج شام ساڑھے 5 بجے صدر مملکت سے ملاقات کریں گے، اس اہم ملاقات میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

حکومت اور اپوزیشن کا مل کر بیٹھنا ہی جمہوریت کو مضبوط بنائے گا، ایاز صادق

دوسری جانب حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں اپوزیشن سے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرنے کا کہا گیا ہے۔

حکومت اور تحریک انصاف کی کمیٹیوں کے درمیان اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا، آئندہ اجلاس اب 2 جنوری 2024ء کو ہو گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.