پاکستانی اداروں پر لگائی گئی پابندیاں بلاجواز ہیں، جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا: وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکہ کی جانب سے پاکستان کے ڈیفنس اداروں پر لگائی گئی پابندیوں کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری پروگرام کا واحد مقصد پاکستان کا دفاع ہے اور اس پر کسی طرح کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
  • پاکستان میں 25 افراد کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزا سنائے جانے پر امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے تشویش کا اظہار۔
  • اسرائیلی وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ اسرائیل حوثیوں پر 'سخت حملہ' کرے گا اور اس کی قیادت کا 'سر قلم' کر دے گا۔
  • اسد قیصر کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کا عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ مان لیا ہے۔
  • سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ اگر لوگ نیک نیتی کے ساتھ بیٹھیں گے تو مذاکرات میں کامیابی کی امید ہے۔
  • سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ اب چھ جنوری کو سنایا جائے گا۔
  • خیبر پختونخوا حکومت کا کہنا ہے کہ پاڑہ چنار روڈ کو محفوظ بنانے کے لیے سپیشل پولیس فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
  • سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومتی اور حزب اختلاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کا دوسرا اجلاس دو جنوری کو ہوگا جس میں اپوزیشن اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کرے گی۔
  • یورپی یونین نے پاکستان میں فوجی عدالتوں کی جانب سے 25 شہریوں کو نو مئی کے پُرتشدد احتجاج پر سزائیں دیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

پاکستانی اداروں پر لگائی گئی پابندیاں بلاجواز ہیں، جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا: وزیر اعظم شہباز شریف


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.