ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہو گئی۔
800 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار ، انڈیکس نے پھر ایک لاکھ 14 ہزار کی حد کو چھو لیا
دس گرام سونے کی قیمت میں 685 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے کا تولہ ہو گیا ہے۔