جائز مطالبات پر جلد کوئی پیشرفت ہونی چاہیے،بیرسٹر گوہر

image

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ہمارے جائز مطالبات پر جلد کوئی پیشرفت ہونی چاہیے۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات سے متعلق آگاہ کیا،انہوں نے کہا ہے کہ مذاکرات کا ٹائم فریم ہونا چاہیے۔

آئی سی سی نےچیمپئنز ٹرافی 2025کے شیڈول کا اعلان کر دیا

ہمارے 4لوگ کل مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بن سکے،اگلے اجلاس میں چارٹر آف ڈیمانڈ حکومت کے سامنے رکھیں گے۔

کمیٹی بانی پی ٹی آئی نے بنائی، مجھ سمیت کئی لوگ اس میں شامل نہیں،کوشش کرنی چاہیے کہ سارےمسائل کا حل نکل آئے ،بانی پی ٹی آئی پر جتنے مقدمات بنے وہ سارے سیاسی ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.