ایف آئی اے کی کارروائی،یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتار

image

ایف آئی اے نے کامیاب کارروائی کرکے یونان کشتی حادثے میں ملوث ملزم گرفتارکرلیا۔

ڈائریکٹرعبدالقادر قمر کے مطابق ملزم انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا رکن ہے،ملزم نے شہری کو یورپ بھجوانے کیلئے 28 لاکھ روپے لیے۔

پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

گرفتار ملزم نے شہری کو لیبیا سے یونان بھجوانے کی کوشش کی،غیر قانونی بھجوایا گیا شہری کشتی حادثے میں جاں بحق ہوا۔

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ،دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.