نومنتخب رکن بلوچستان اسمبلی علی حسن زہری کومحکمہ زراعت اورانڈسٹریزکا قلمدان سونپ دیاگیا ہے۔
پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
قبل ازیں علی حسن زہری نے وزارت کا حلف اٹھایا،گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے ان سے حلف لیا۔
انہوں نے گزشتہ روز رکن بلوچستان اسمبلی کا حلف اٹھایا تھا،وہ پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر لسبیلہ سے منتخب ہوئے تھے۔