جنوبی کوریا کے ائیر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران مسافر طیارہ حادثے کا شکار، ہلاکتوں کی تعداد 167 تک جا پہنچی

جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 167 ہو گئی ہے، مسافر جہاز میں سوار 181 افراد میں سے اب تک دو افراد کے زندہ بچ جانے کی اطلاعات ہیں۔ تاہم جہاز کے عقبی حصے میں پھنسے مسافروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
  • جنوبی کوریا میں جیجو ائیر کے مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے سے متعلق نیشنل فائر ایجنسی کا کہنا ہے کہ اس نے حادثے میں 120 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
  • پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کُرم میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اس علاقے کو مُلک کے دیگر حصوں سے ملانے والی اہم ترین شاہراہ تقریباً دو ماہ سے بند ہے جسے تاحال آمدورفت کے لیے نہیں کھولا جا سکا۔
  • انڈیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ دہلی میں وفات پا گئے ہیں۔ من موہن سنگھ سنہ 2004 سے 2014 تک دو بار انڈیا کے وزیر اعظم رہے۔
  • امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد مشیر رچرڈ گرینل نے کہا ہے کہ ’میں چاہوں گا کہ عمران حان جیل سے رہا کر دیے جائیں۔ ان پر ویسے ہیں الزامات ہیں جیسے ڈونلڈ ٹرمپ پر لگائے گئے۔ پاکستان میں حکومت کرنے والی سیاسی پارٹی نے ان پر کرپشن کے جھوٹے الزامات لگا کر انھیں جیل میں بند کر رکھا ہے۔‘

جنوبی کوریا کے ائیر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران مسافر طیارہ حادثے کا شکار، ہلاکتوں کی تعداد 167 تک جا پہنچی


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.