پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کے مطابق سابق وزیرِ اعظم کا کہنا ہے انھوں نے جیل کا سامنا کیا ہے اور جب ان کے کیسز ختم ہو رہے ہیں تو اس نہج پر آکر وہ کوئی ڈیل نہیں کر رہے۔
- پاڑہ چنار کی صورتحال کے خلاف کراچی میں 13 مقامات پر دھرنے جاری ہیں۔
- کیچ میں شہری ظریف عمر کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کے خلاف سوموار کے روز تربت میں شٹر ڈائون اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔
- موٹروے ایم 14 پر فتح جنگ کے قریب مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔
- شام کے نئے باغی رہنما احمد الشرع نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ شام میں نئے انتخابات کے انعقاد میں چار سال تک کا وقت لگ سکتا ہے۔
نہ مجھے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کرنی ہے نہ کوئی غیر ملک مجھے رہا کروا رہا ہے: عمران خان