پاکستانی نوجوان اذان علی اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ 2024 کے چیمپئن بن گئے۔
اذان علی خان نے فائنل میں سویٹزرلینڈ کے کھلاڑی لینڈرو واگل کو شکست دے دی،انہوں نے اپنی یہ جیت پاکستان میں اسکولوں سے باہر بچوں کے نام کردی۔
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 5 ملین ڈالر کا ہتک عزت کا کیس ہار گئے
ایونٹ میں 22 ممالک سے کھلاڑیوں نےحصہ لیا،چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود نے کھلاڑی ، کوچ ،ٹیم مینجر اور قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
اذان علی خان اگلے مرحلے میں برٹش اوپن ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے،برٹش اوپن ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 2 جنوری سے 6 جنوری تک برمنگھم میں منعقد ہوگی۔