اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی، بارش کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا، مزید بارش کا امکان ہے۔
سال 2025 میں 2 چاند اور 2 سورج گرہن ہوں گے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد کے بھی کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جڑواں شہروں میں کافی عرصے کے بعد بارش ہو رہی ہے بارش گلے، کھانسی و دیگر بیماریوں کی نجات کیلئے بہت مفید ہوگی۔