حکومت اورپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا۔
اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بند کمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں 3 بجے ہوگا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔
معیشت مستحکم ہورہی ہے،سماجی ترقی کی طرف توجہ دینا ہوگی،مریم نواز
اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف اپنا چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کریگی، ذرائع کے مطابق چارٹر آف ڈیمانڈ میں بانی پی ٹی آئی ودیگر قیدیوں کی رہائی،9 مئی اور 26 نومبرکے واقعات کی تحقیقات کیلئےعدالتی کمیشن کا مطالبہ کیا جائیگا۔