کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کراچی کنگز کو خیرباد کہہ دیا۔
سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ میرا کراچی کنگز کے ساتھ وقت ختم ہوگیا ہے، فرنچائزاورساتھیوں کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ بڑا شاندار رہا۔
صائم ایوب جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر
انہوں نے کہا کہ دو سیزن میں مینجمنٹ نے مجھے بہت سپورٹ کیا، تمام کھلاڑیوں کیلئے نیک خواہشات ہیں، اب میں پی ایس ایل ڈرافٹ کا حصہ بننے کا منتظر ہوں۔