پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما ورکن قومی اسمبلی شہلا رضا نے کہا ہے کہ شکر ہے پی ٹی آئی کو حکومتی کمیٹی پر اعتماد آیا ہے۔
ہم نیوز کے پروگرام ” پاکستان ٹونائٹ ” میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی رہنما شہلا رضا نے کہا کہ پی ٹی آئی دور میں ملکی قرضوں میں 76 فیصد اضافہ ہوا۔
پاکستان کو 2035 تک 1 ہزار ارب ڈالرز کی معیشت بنانا ہے، احسن اقبال
انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے دوران کوئی منفی بات نہیں ہونی چاہیے، ن لیگ میں بھی کچھ لوگ مذاکرات کے حامی نہیں، پیپلز پارٹی کے تمام رہنما مذاکرات کے حامی ہیں۔