نائب امریکی صدرکملاہیرس کا ٹرمپ کی فتح کا باضابطہ اعلان

image

نائب امریکی صدر کملاہیرس نے منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کا باضابطہ اعلان کردیا۔

خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈیلیگٹس کی ووٹنگ کے بعد کملاہیرس نےاعلان کیا، ڈیموکریٹ کملا ہیرس نے ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف الیکشن بھی لڑا تھا۔

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان

امریکا میں ڈیلیگٹ ووٹنگ کے بعد نائب صدر فاتح امیدوارکا باضابطہ اعلان کرتا ہے۔

خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو 100 کے قریب فوجداری اور سول الزامات کے تحت مقدمات کا سامنا  تھا لیکن انہوں نے امریکی صدر بننے کے لیے ریپبلکن پارٹی کی نامزدگی حاصل کی اورصدر منتخب ہوئے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.