پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مذاکرات کسی ڈیل کے لیے نہیں ہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات میں پیش کیے گئے مطالبات میں عمران خان سمیت تمام رہنماؤں اور کارکنان کی رہائی اور نو مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کا قیام شامل ہے۔
- سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت، آئینی عدالت نے سزا یافتہ قیدیوں کی نقل و حرکت کی رپورٹ طلب کر لی
- لاس اینجلس میں جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث30 ہزار افراد کو فوری انخلا کا حکم دیا گیا ہے۔
- خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے تین مختلف آپریشنز کے دوران 19 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ ان کارروائیوں کے دوران تین فوجی بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔
- عمران خان تک رسائی نہیں دی جاتی تو مذاکرات کی تیسری نشست کی ضرورت نہیں: شیخ وقاص اکرم
- کوئٹہ میں مسلح افراد کے حملے میں ایک راہگیر بچہ ہلاک جبکہ تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
- چین کے زیرِ انتظام تبت میں منگل کے روز آنے والے طاقتور زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر126 ہو گئی ہے جبکہ 190 کے قریب افراد زخمی ہیں۔
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات: عمران خان نے مطالبات تحریری طور پر دینے کی اجازت دے دی، بیرسٹر گوہر