حکومت سنجیدگی دکھانے کے لیے سات روز میں دو تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے: تحریک انصاف

حکومت کےساتھمذاکرات کے تیسرے دور میں پی ٹی آئی نے اپنے تحریری مطالبات پیش کر دیے جس میں کہا گیا ہے کہکمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت چیف جسٹس یا سپریم کورٹ کے تین ججز پر مشتمل دو کمیشن آف انکوائری تشکیل دیے جائیںجس میں ججز کی تعیناتی سات روز میں کی جائے۔
  • حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منقد ہوا جس میں تحریک انصاف نے تین صفحات پر مشتمل تحریری مطالبات پیش کر دیے ہیں۔
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں تین روپے 47 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل دو روپے 63 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔
  • امریکی صدر جو بائیڈن نے نائب صدر کملا ہیرس اور وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ 'جلد ہی یرغمالی اپنے گھروں میں خاندان والوں کے ساتھ ہوں گے۔'
  • جنگ بندی کے معاہدے کی خبریں سامنے آنے کے بعد غزہ کی پٹی میں فلسطینی سڑکوں پر اس معاہدے خوشی مناتے رہے تو دوسری جانب تل ابیب میں لوگ اسرائیلی یرغمالیوں کی جلد واپسی کی اطلاعات پر جشن منا رہے ہیں۔

حکومت سنجیدگی دکھانے کے لیے سات روز میں دو تحقیقاتی کمیشن تشکیل دے: تحریک انصاف


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.