آئی سی سی رینکنگ، ون ڈے میں بابراعظم کا پہلا نمبر برقرار

image

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرزکی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے کی بیٹرز رینکنگ میں پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بھارت کے روہت شرما، شبمن گل اور ویرات کوہلی بالترتیب دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر پر براجمان ہیں۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو پر بہت پرجوش ہوں،محمد ہریرا

بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان کا پہلا نمبر ہے جب کہ پاکستان کے شاہین آفریدی ایک درجے تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلےگئے ہیں۔

دوسری جانب ٹی 20 میں بابراعظم ایک درجہ ترقی کے ساتھ چھٹے نمبر پرہیں جب کہ ٹیسٹ رینکنگ میں بھی  وہ بارہویں نمبر پرموجود ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.