کراچی، آئی جی سندھ نے کرپشن الزامات پر 26 افسران کو معطل کردیا

image

کراچی، آئی جی سندھ نے ڈی ایل برانچز میں تعینات 26 افسران واہلکاروں کو معطل کردیا۔

ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں تعینات عملے پر مبینہ کرپشن کے الزامات ہیں، افسران واہلکاروں کو معطلی کے بعد عہدوں سے ہٹاکر بلیک کمپنی گارڈن بھیجنے کا حکم دیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

190 ملین پائونڈ ریفرنس کا فیصلہ چیلنج کریں گے ، تحریک انصاف کا اعلان

نوٹیفکیشن کے مطابق بلیک کمپنی بھیجے جانے والے 4 انسپکٹرزمیں ایک خاتون بھی شامل،  5 سب انسپکٹرز، 2 اے ایس آئی، خاتون سمیت 9 ہیڈ کانسٹیبلزکو بھی بلیک کمپنی گارڈن کمپنی بھیجا گیا۔

2 خواتین سمیت 6 کانسٹیبلزکو بھی مبینہ کرپشن کے الزامات پر بی کمپنی بھیجا گیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.