اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی

اسرائیلی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی اور حماس کے ساتھ یرغمالیوں کی رہائی کے نئے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اتوار سے اس پر عمل درآمد کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
  • اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظور دے دی ہے۔
  • وزیر اعظم کے دفتر اور حماس دونوں نے کہا تھا کہ انھوں نے معاہدے کی تفصیلات کو حتمی شکل دے دی ہے، جس کے دو دن بعد قطر، امریکہ اور مصر نے اس کا اعلان کیا تھا۔
  • معاہدے کے تحت غزہ میں حماس کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے 33 اسرائیلی یرغمالیوں کو چھ ہفتوں تک جاری رہنے والے پہلے مرحلے کے دوران اسرائیلی جیلوں میں قید سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کے بدلے رہا کیا جائے گا۔
  • اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
  • پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہالقادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ جائیں گے،واضح تھا کہ عمران خان کو انصاف نہیں ملے گا۔
  • عمران خان نے کہا ہے کہ حالیہ فیصلے نے عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے اور وہ تمام مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.