اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے کہا ہے کہ اگر حماس کے ساتھ جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ ناکام ہوا تو ان کا ملک جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار رہے گا۔ سیز فائر معاہدے پر عملدرآمد مقامی وقت ساڑھے آٹھ بجے سے ہوگا۔
- کراچی کے علاقے لیاری سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما سمی دین بلوچ سمیت متعدد افراد گرفتار کر لیے گئے ہیں دوسری جانب ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ پولیس پرامن مظاہرہ کرنے والوں کو رہا کرے۔
- مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تفصیل اور مکالموں کا علم ہے۔ دو دو تین تین دروازوں سے مذاکرات بیک وقت نہیں چلا کرتے۔
- اسرائیل کی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظور دے دی ہے۔
غزہ میں جنگ بندی سے قبل نتن یاہو کی تنبیہ: ’سیز فائر عارضی ہے‘