حماس کے حملے روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی فوج کے سربراہ مستعفیٰ: ’فوج شہریوں کے تحفظ میں ناکام رہی‘

اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ہرزی حالوی کا کہنا ہے کہ اسرائیل اپنے تمام جنگی مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ جنرل حالوی کے علاوہ سدرن کمانڈ کے میجر جنرل یارون فنکل مین بھی اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے ہیں۔
  • اسرائیلی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنا عہدہ چھوڑنے سے قبل 7 اکتوبر کے واقعات کے بارے میں اسرئیلی فوج کی انکوائری مکمل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
  • پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے پانچ سے چھ ماہ میں اچھی پیشرفت ہوگی۔
  • نیب نے لوگوں کو 'تنبیہ' کی ہے کہ وہ بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے دُبئی میں شروع ہونے والے نئے پراجیکٹ میں سرمایہ کاری نہ کریں کیونکہ ایسے کسی بھی فعل کو 'منی لانڈرنگ' تصور کیا جائے گا۔
  • ترکی کے شہر بولو کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 66 افراد ہلاک اور 51 زخمی ہو گئے ہیں۔

حماس کے حملے روکنے میں ناکامی پر اسرائیلی فوج کے سربراہ مستعفیٰ: ’فوج شہریوں کے تحفظ میں ناکام رہی‘


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.