بحریہ ٹاؤن کے مالک اور 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستانی عدالت کی جانب سے ’مفررو‘ قرار دیے گئے ملک ریاض کا کہنا ہے کہ نیب کی پریس ریلیز بلیک میلنگ کا نیا مطالبہ ہے مگر وہ نہ تو کسی کے خلاف گواہی دیں گے اور نہ ہی کسی کے خلاف استعمال ہوں گے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ ’ گواہی کی ضد‘ کی وجہ سے انھیں بیرون ملک منتقل ہونا پڑا ہے۔
- نیب کی جانب سے لوگوں کو بحریہ ٹاؤن کے دُبئی میں شروع ہونے والے نئے پراجیکٹ میں سرمایہ کاری نہ کرنے کی 'تنبیہ' پر رد عمل دیتے ہوئے ملک ریاض کا کہنا ہے کہنیب کی پریس ریلیز بلیک میلنگ کا نیا مطالبہ ہے۔
- اسرائیلی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنا عہدہ چھوڑنے سے قبل 7 اکتوبر کے واقعات کے بارے میں اسرئیلی فوج کی انکوائری مکمل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چینی مصنوعات کی درآمد پر یکم فروری سے 10 فیصد ٹیکس عائد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
- پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے پانچ سے چھ ماہ میں اچھی پیشرفت ہوگی۔
’نہ تو کسی کے خلاف گواہی دوں گا اور نہ ہی کسی سے بلیک میل ہوں گا،‘ ملک ریاض