چیمپئنز ٹرافی کی شرٹ پر پاکستان کا نام بطور میزبان لکھا ہوگا،بی سی سی آئی کی تصدیق

image

بی سی سی آئی نے تصدیق کی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی جرسی پر آفیشل لوگو ہوگا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی شرٹ پر پاکستان کا نام بطور میزبان لکھا ہوگا،ہم آئی سی سی احکامات پرعمل کریں گے۔

پنجاب میں 4 ماہ کیلئے اسکول ٹیچر انٹرنز بھرتی کرنے کا شیڈول جاری

واضح رہے آئی سی سی کے منظور شدہ لوگو پر پاکستان کا نام لکھا ہوا ہے،آئی سی سی وفد کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران پی سی بی نے پالیسیوں پر عملدرآمد پر زوردیا۔

واضح رہے اس سے قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے جرسی پر میزبان ملک پاکستان کا نام چھاپنے پر اعتراض اٹھا دیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.