صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو خبردار کیا ہے کہ وہ یا تو یوکرین میں جاری اپنی ’نامعقول جنگ‘ ختم کریں یا پھر نئی پابندیوں کا سامنا کرنےکو تیار رہیں۔ ٹرمپ کا مزید کہنا ہے کہ جنگ کی وجہ سے روس کی معیشت بُری طرح ناکام ہو رہی ہے اور مذاکرات کی پیشکش دراصل صدر پوتن کی بڑی مدد ہو گی
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو خبردار کیا ہے کہ وہ یا تو یوکرین میں جاری اپنی 'نامعقول جنگ' ختم کرے یا پھر نئی پابندیوں کا سامنا کرنےکو تیار رہے۔
- حکومت نے ایف آئی کے سائبر کرائم ونگ کو تحلیل کر کے نئی تحقیقاتی ایجنسی تشکیل دینے کے لیے ترامیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے۔مجوزہ قانون کے تحت جعلی خبر پھیلانے والے شخص کو تین سال قید یا 20 لاکھ جرمانہ عائد کیا جا سکے گا۔
- پاکستان انسانی حقوق کمیشن نے اپنی ایک رپورٹ میں تصدیق کی ہے کہ شمالی سندھ سے ہندو کمیونیٹی نقل مکانی کر رہی ہے اور اکثر کی منزل انڈیا ہے۔
- نیب کی جانب سے لوگوں کو بحریہ ٹاؤن کے دُبئی میں شروع ہونے والے نئے پراجیکٹ میں سرمایہ کاری نہ کرنے کی 'تنبیہ' پر رد عمل دیتے ہوئے ملک ریاض کا کہنا ہے کہ نیب کی پریس ریلیز بلیک میلنگ کا نیا مطالبہ ہے۔
روس یوکرین میں جاری ’نامعقول جنگ‘ ختم کرے یا نئی پابندیوں کے لیے تیار رہے: صدر ٹرمپ کا پوتن کو انتباہ