پیپلز پارٹی کو سازش کے تحت جان بوجھ کر پنجاب میں کمزور کیا گیا، سردار سلیم حیدر

image

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ایک سازش کے تحت جان بوجھ کر پنجاب میں کمزور کیا گیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ دعوے سے کہتا ہوں 2013میں ہمارے ووٹ چوری کئے گئے،اب گورنر ہاؤس میں بیٹھے ہیں پیپلزپارٹی کا ووٹ چوری نہیں ہوسکتا۔

کراچی میں نالوں میں کوڑا کرکٹ اور ملبہ پھینکنے پر مقدمہ درج ہوگا،نوٹیفکیشن جاری

دوسری جماعتوں کے لیڈر ورکرز سے ہاتھ ملانا گوارہ نہیں کرتے،پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشنرز کا خیال رکھا۔

پیپلز پارٹی نے مزدور ،ملکی معیشت اور ملکی دفاع کو بہتر کیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.