وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکا کہنا ہے کہاپر کرم کے لیے ادویات کی ایک اور کھیپہیلی کاپٹر کے ذریعے روانہ کر دی گئی ہے دوسری جانب ہنگوکی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹل سے 20 سے زائد چھوٹی گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پاڑا چنار روانہ کر دیا گیا ہے۔
- شام اور اسرائیل کے درمیان واقع بفرزون میں اسرائیلی فوج کی طرف سے تعمیرات کا انکشاف سامنے آیا ہے
- پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان کی جانب سے نعرے بازی اور احتجاج کیا گیا
- بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض بتائیں کہ گذشتہ 30 برسوں میں کون کون سے ججوں، جرنیلوں اور سیاستدانوں نے اُن سے مالی فوائد حاصل کیے: عمران خان
- پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے رُکن سینیٹرعرفان صدیقی نے تحریک انصاف کی جانب سے مذاکرات ختم کرنے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’حکومت نے کب کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نہیں بنائیں گے‘
اپر کرم کے لیے ادویات کی ایک اور کھیپ ہیلی کاپٹر کے ذریعے روانہ :علی امین گنڈاپور