اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں سنیچر کے روز چار اسرائیلی خواتین فوجیوں کی رہائی کے بدلے 200 فلسطینی قیدیوں کو مغربی کنارے پہنچا دیا گیا۔
- حماس کی جانب سے چار اسرائیلی فوجیوں کو فلسطین سکوائر میں ایک سٹیج پر پہلے سامنے لایا گیا اور پھر اس کے بعد انھیں ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا۔ جس کے بعد ان چاروں یرغمالیوں کو ریڈ کراس کی گاڑیوں میں لے جا کر اسرائیلی حکام کے حوالے کیا گیا۔
- بلوچستان کے ضلع چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین میں موبائل انٹرنیٹ کو بند کرنے کے بعد موبائل فون سروس کو بھی مکمل کو بند کردیا گیا ہے۔
- حماس آج 180 فلسطینی قیدیوں کے بدلے مزید چار یرغمالی رہا کرے گی۔
- امریکہ نے اسرائیل اور مصر کے سوا تمام ملکوں کی امداد عارضی طور پر معطل کر دی ہے۔
- چینی شہریوں کی جانب سے دائر درخواست میں عدالت کو بتایا ہے کہ انھیں گذشتہ چھ سے سات ماہ سے سندھ پولیس کی جانب سے تنگ کیا جا رہا ہے۔
چار اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 200 فلسطینی قیدی رہا، مغربی کنارے میں استقبال