غزہ کی پٹی کے شمال میں ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کو اپنے گھروں کو واپس جانے سے روک دیا گیا ہے کیونکہ اسرائیل نے حماس پر جنگ بندی معاہدے کی شرائط کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے ایک مرکزی سڑک بند کردی ہے۔
- غزہ کی پٹی کے شمال میں ہزاروں بے گھر فلسطینیوں کو اپنے گھروں کو واپس جانے سے روک دیا گیا ہے کیونکہ اسرائیل نے حماس پر جنگ بندی معاہدے کی شرائط کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے ایک مرکزی سڑک بند کردی ہے۔
- سنیچر کی شام جب وسطی غزہ میں الرشید روڈ پر لوگ گھروں کی واپسی کے لیے جمع ہوئے تو مبینہ طور پر گولیاں چلائی گئیں جس میں ایک شخص ہلاک اور کچھ زخمی ہوئے۔
- پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف کارروائیاں کے دوران 30 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا جبکہ 8 زخمی ہوئے۔
- ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی (آئی سی آر سی) نے اعلان کیا ہے کہ جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے۔
- بلوچستان کے ضلع چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین میں موبائل انٹرنیٹ کو بند کرنے کے بعد موبائل فون سروس کو بھی مکمل کو بند کردیا گیا ہے۔
اسرائیل اور حماس کا ایک دوسرے پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، فلسطینیوں کی غزہ واپسی کا عمل معطل