لبنانی حکام کا کہنا ہے کہ علاقے سے اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے جنگجوؤں کے انخلا کی ڈیڈ لائن ختم ہو جانے کے باوجود اب بھی اسرائیلی فوج ملک کے مختلف علاقوں میں تعینات ہے۔
- حماس کی جانب سے رواں ہفتے رہا کیے جانے والے قیدیوں میں اسرائیلی شہری ابیل یہود بھی شامل ہوں گی: اسرائیلی وزیرِ اعظم
- نتن یاہو کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو شمالی غزہ لوٹنے کی اجازت دی جائے گی
- حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد نہ ہوسکا
- لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں
لبنان جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد نہ ہو سکا: اسرائیلی فوج کی کاروائیوں میں 22 افراد ہلاک، لبنانی وزارتِ صحت کا دعوٰی