سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل رجسٹرار کی جانب سے جان بوجھ کر عدالتی حکم کی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بادی النظر میں توہین عدالت کی کارروائی ججز کمیٹی ک خلاف بنتی ہے۔
- سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل رجسٹرار کی جانب سے جان بوجھ کر عدالتی حکم کی خلاف ورزی نہیں کی گئی
- لبنان اور امریکہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے میں 18 فروری تک توسیع کر دی گئی ہے
- حماس کی جانب سے رواں ہفتے رہا کیے جانے والے قیدیوں میں اسرائیلی شہری ابیل یہود بھی شامل ہوں گی: اسرائیلی وزیرِ اعظم
- نتن یاہو کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو شمالی غزہ لوٹنے کی اجازت دی جائے گی
- حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد نہ ہوسکا
- لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں
بینچوں کی تشکیل کا معاملہ: سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا