ہزاروں فلسطینیوں کی شمالی غزہ میں اپنے گھروں کو واپسی شروع

جنگ بندی معاہدے کے تحت سنیچر کے روز شمالی غزہ کے رہائشیوں کی نیٹزارم راہداری کے ذریعے اپنے گھروں کو واپسی کا عمل شروع ہونا تھا تاہم حماس کی جانب سے اسرائیلی شہری اربیل یہود کو رہا نہ کیے جانے کے بعد اسرائیل نے فلسطینیوں کو واپس جانے سے روک دیا تھا۔ اب اسرائیل اور حماس کے درمیان اتفاق ہو گیا یے کہ اربیل یہود اور دیگر دو یرغمالیوں کو جمعرات کے روز رہا کیا جائے گا جس کے بعد فلسطینیوں کی واپسی کا عمل شروع ہو گیا۔
  • سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل رجسٹرار کی جانب سے جان بوجھ کر عدالتی حکم کی خلاف ورزی نہیں کی گئی
  • پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مغوی ملازمین کی بازیابی کے لیے لکی مروت میں شٹر ڈاؤن ہرتال کی جا رہی ہے.
  • لبنان اور امریکہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے میں 18 فروری تک توسیع کر دی گئی ہے
  • حماس کی جانب سے رواں ہفتے رہا کیے جانے والے قیدیوں میں اسرائیلی شہری ابیل یہود بھی شامل ہوں گی: اسرائیلی وزیرِ اعظم
  • نتن یاہو کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو شمالی غزہ لوٹنے کی اجازت دی جائے گی
  • حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد نہ ہوسکا
  • لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں

ہزاروں فلسطینیوں کی شمالی غزہ میں اپنے گھروں کو واپسی شروع


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.