33 میں سے 25 اسرائیلی یرغمالی زندہ ہیں، باقی ہلاک ہو چُکے: اسرائیلی حکومتی ترجمان

اسرائیلی حکومت کے ترجمان ڈیوڈ مینسر کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو حماس کی جانب سے ایک فہرست موصول ہوئی ہے جس میں ان تمام 33 یرغمالیوں کی تفصیل موجود ہے جنھیں پہلے مرحلے میں رہا کیا جائے گا۔ ان کے مطابق ان میں سے آٹھ قیدی ہلاک ہو چکے ہیں۔
  • خبر رساں ادارے اے ایف پی نے غزہ میں موجود ایک سکیورٹی افسر کے حوالے سے خبر دی ہے کہ دو لاکھ سے زیادہ بے گھر افراد شمالی غزہ کی جانب دو گھنٹے پیدل چل کر لوٹ چکے ہیں۔
  • سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل رجسٹرار کی جانب سے جان بوجھ کر عدالتی حکم کی خلاف ورزی نہیں کی گئی
  • پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے مغوی ملازمین کی بازیابی کے لیے لکی مروت میں شٹر ڈاؤن ہرتال کی جا رہی ہے.
  • لبنان اور امریکہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے میں 18 فروری تک توسیع کر دی گئی ہے
  • حماس کی جانب سے رواں ہفتے رہا کیے جانے والے قیدیوں میں اسرائیلی شہری ابیل یہود بھی شامل ہوں گی: اسرائیلی وزیرِ اعظم
  • نتن یاہو کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو شمالی غزہ لوٹنے کی اجازت دی جائے گی
  • حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر عملدرآمد نہ ہوسکا
  • لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں

33 میں سے 25 اسرائیلی یرغمالی زندہ ہیں، باقی ہلاک ہو چُکے: اسرائیلی حکومتی ترجمان


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.