انڈیا: کمبھ کے میلے میں بھگڈر، ہلاکتوں کا خدشہ

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بھیڑ نے رکاوٹیں توڑ کر اچانک آگے بڑھنے کی کوشش کی۔ انتظامیہ کی جانب سے تاحال ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ یوگی ادتیا ناتھ نے زائرین سے سنگم کی طرف نہ جانے درخواست کی ہے۔
  • انڈیا کے قدیم شہر پریاگ راج (الہ آباد) میں ہو رہے کمبھ کے میلے کے دوران بھگڈر مچنے سے کئی افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں
  • ہر 12 سال میں منعقد ہونے والے مہا کمبھ کو دنیا میں انسانوں کا سب سے بڑا اجتماع کہا جاتا ہے
  • عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بھیڑ نے اچانک رکاوٹیں توڑ کر آگے بڑھنے کی کوشش کی
  • حادثے کے بعد حکام نے زائرین کو کہا ہے کہ وہ نہانے کے لیے مقدس دریاؤں کے سنگم پر جانے سے گریز کریں

انڈیا: کمبھ کے میلے میں بھگڈر، ہلاکتوں کا خدشہ


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.