یونان کشتی حادثے میں متعدد پاکستانیوں کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم وزیراعظم شہباز شریف نے تحقیقاتی ادارے، ایف آئی اے کے سربراہاحمد اسحٰق جہانگیر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
- یونان کشتی حادثے میں متعدد پاکستانیوں کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں تاہم وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحٰق جہانگیر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے
- پاکستان تحریک انصاف نے کمشنر لاہور سے مینار پاکستان گراؤنڈ، اقبال پارک میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگی ہے
- خیبر پختونخوا کے ضلع کُرم کے علاقے پاڑہ چنار کے طلبا نے کہا ہے کہ راستوں کی بندش کی وجہ سے اندرون ملک اور بیرون ملک طلبا کے ایڈمیشن ضائع ہو رہے ہیں اور اگر بروقت انھیں پشاور نہ پہنچایا گیا تو وہ احتجاجی دھرنا دیں گے۔
- انڈیا کے قدیم شہر پریاگ راج (الہ آباد) میں ہو رہے کمبھ کے میلے کے دوران بھگڈر مچنے سے کئی افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں
کشتی حادثے کی تحقیقات جاری، وزیراعظم نے ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا