سابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کو لکھے گئے ’کھلے خط‘ میں کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرنے کی ضرورت ہے تاکہ عوام اور فوج کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلے اور فوج کی بدنامی کو کم کیا جا سکے۔
- عمران خان کا جنرل عاصم منیر کو خط: ’اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں سے فوج اور عوام میں خلیج دن بدن بڑھتی جا رہی ہے‘
- فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کا کہنا ہے کہ 2023 میں پیش آئے یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے
- امریکہ کی جانب سے چینی مصنوعات پر 10 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیے جانے کے ردعمل میں چین نے بھی امریکی مصنوعات پر 10 سے 15 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کیا ہے
- امریکہ نے کینیڈا اور میکسیکو سے درآمد ہونے والی اشیا پر اضافی ٹیرف کا نفاذ وقتی طور پر مؤخر کر دیا ہے
- چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی ٹرانسفر آئین کے مطابق ہوئی ہے
عمران خان کا آرمی چیف کو خط: ’اسٹیبلشمنٹ کی پالیسیوں سے فوج اور عوام میں خلیج دن بدن بڑھتی جا رہی ہے‘