پی ٹی آئی کا صوابی میں جلسہ جاری: علی امین گنڈاپور کے عمران خان کے حق میں نعرے

پاکستان تحریک انصاف عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر آج یوم سیاہ منا رہی ہے جبکہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں جلسے کا آغاز ہو گیا ہے۔ جلسہ گاہ میں صوبائی قائدین اور اراکین اسمبلی خطاب کر رہے ہیں اور اس دوران جلسہ گاہ میں نعرے بھی لگائے جا رہے ہیں۔
  • حماس نے مزید تین اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے جبکہ 183 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل جاری ہے۔
  • پاکستان تحریکِ انصاف نے آج ملک بھرمیں احتجاج کا اعلان کیا ہے تاہم حکومت نے وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب اور بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔
  • آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ہلاک ہونے والا شخص ایک افغان شہری ہے جو پاکستان میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں ملوث رہا ہے
  • بلوچستان کے ضلع خضدار سے ایک خاتون کے مبینہ اغوا کے خلاف کوئٹہ کراچی شاہراہ بطور احتجاج آج تیسرے روز بھی بند ہے
  • عمران خان نے پاکستانی فوج کے سرابرہ کو ایک بار پھر کھلا خط لکھ کر فوج اور عوام میں بڑھتی ہوئی دوریاں کم کرنے کی درخواست کی ہے

پی ٹی آئی کا صوابی میں جلسہ جاری: علی امین گنڈاپور کے عمران خان کے حق میں نعرے


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.