پی ٹی آئی کا صوابی میں جلسہ، اداروں سے ٹکراؤ نہیں چاہتے، اس بار اسلام آباد تیاری کے ساتھ آئیں گے: جنید اکبر

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں جلسے سے خطاب کے دوران پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا کہ ’ہم نہیں چاہتے کہ اداروں سے ٹکراؤ ہو۔ ہم اداروں کو اپنا مانتے ہیں تاہمآپ کے اور عوام کے درمیان بڑھتے فاصلےملک کے ساتھ خود آپ کے لیے بھی خطرناک ہیں۔‘
  • پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ 'ہم نہیں چاہتے کہ اداروں سے ہمارا ٹکراؤ ہو تاہم اس بار عمران خان جب بھی کال دیں گے تو ہم گولیوں کی تیاری کے ساتھ آئیں گے۔
  • حماس نے مزید تین اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے جبکہ 183 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا عمل جاری ہے۔
  • آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ہلاک ہونے والا شخص ایک افغان شہری ہے جو پاکستان میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں ملوث رہا ہے
  • بلوچستان کے ضلع خضدار سے ایک خاتون کے مبینہ اغوا کے خلاف کوئٹہ کراچی شاہراہ بطور احتجاج آج تیسرے روز بھی بند ہے
  • عمران خان نے پاکستانی فوج کے سرابرہ کو ایک بار پھر کھلا خط لکھ کر فوج اور عوام میں بڑھتی ہوئی دوریاں کم کرنے کی درخواست کی ہے

پی ٹی آئی کا صوابی میں جلسہ، اداروں سے ٹکراؤ نہیں چاہتے، اس بار اسلام آباد تیاری کے ساتھ آئیں گے: جنید اکبر


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.