جج مجھے وہ کرنے دیں جس کیلئےعوام نے ووٹ دیا، امریکی صدر

image

 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عدالتوں کا احترام کرتا ہوں، فیصلوں کے خلاف اپیل کریں گے، امید ہے جج مجھے وہ کرنے دیں گے، جس کے لیے عوام نے ووٹ دیا۔

امریکی صدر ٹرمپ کی ایلون مسک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایلون مسک کی ٹیم نے کئی خرابیوں کی نشاندہی کی۔

سعودی کابینہ نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کر دیا

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں کے ساتھ فراڈ کیا گیا، یو ایس ایڈ نااہل اور کرپٹ ہے۔

ایلون مسک نے کہا کہ غیر جمہوری بیورو کریسی ملک کے لیے مسائل پیدا کررہی ہے، ایسے لوگ موجود ہیں جو امریکیوں کے ٹیکس کے پیسے سے امیر ہوئے، ڈوج کمپنی کی تحقیقات جاری رہیں گی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.