سہ ملکی کرکٹ سیریز، پاکستان اور جنوبی افریقہ آج ٹکرائیں گے

image

سہ ملکی کرکٹ سیریز، پاکستان اور جنوبی افریقہ آج ٹکرائیں گے، فاتح ٹیم 14 فروری کو نیوزی لینڈ کے ساتھ فائنل کھیلے گی۔

سہ فریقی ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا دوسرا میچ آج جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلے گی، نیشنل اسٹیڈیم میں میزبان ٹیم کا جنوبی افریقا سے مقابلہ ہوگا۔

بھارتی بالر جسپریت بمرا انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا دونوں ٹیموں نے بھر پور پریکٹس سیشن کیا،دونون ٹیمون کے لئے یہ میچ سیمی فائنل کی اہمیت اختیار کر چکا ہے،ہارنے والی ٹیم فائنل میں جگہ نہ بنا پائے گی۔

دونوں فائنلسٹ ٹیموں کا پریکٹس سیشن شام ساڑھے چھ بجے ہوگا جبکہ فائنل 14 فروری کو طے ہے جو لاہور میں کھیلا جائے گا۔

کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انجری کی وجہ سے سہ فریقی سیریز کے بقیہ میچز میں حصہ نہیں لیں گے، عاکف جاوید کو سہ فریقی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.