تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ

image

تحریک انصاف نے لاہور میں ورکرز کنونشن کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ایوانِ اقبال میں گرینڈ ورکرز کنونشن کے انعقاد کیلئے عدالت سے رجوع کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

چیف آرگنائزر پنجاب کا کہناہے کہ اب شہر شہر ورکرز کنونشن بھی ہوں اور ضلعی پارٹی آفس بھی کھلیں گے،پورے پنجاب میں ممبر سازی بھی جلد شروع کی جائے گی۔ضلعی سطح پر کمیٹیاں بنا کر ممبر سازی کی جائے گی۔کارکردگی کی بنا پر تنظیم نو بھی کی جائے گی


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.