اسٹیٹ بینک تین مارچ کو بند رہے گا۔
دو رمضان المبارک کو بینکوں میں عوامی لین دین نہیں ہوگا، پیر 3 مارچ کو بینک زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بند رہیں گے۔
مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 3 فیصد سے اوپر چلی گئی
اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لئے دفتر میں حاضر ہوں گے۔
زکوۃ کی کٹوتی کے سلسلے میں تمام بینک عوامی لین دین نہیں کریں گے، عملہ زکوۃ کٹوتی کے سلسلے میں ڈیوٹی پر حاضر ہوگا۔