چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں گورنرخیبرپختونخوا فیصل کنڈی، قمرزمان کائرہ اور فرحت اللہ بابر شامل تھے۔
پانی کی کمی اور کھاد مہنگی ہونے سے زراعت منافع بخش پیشہ نہیں رہا، وزیر اعلیٰ سندھ
ملاقات میں پیپلزپارٹی رہنما چودھری منظوراوردیگر رہنما بھی موجود تھے، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگرامور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
دوسری طرف بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی سیدہ نفیسہ شاہ نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر پارلیمنٹ سے متعلق قانون سازی و دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔