کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے کہا ہے کہ جب تک امریکا غیر مصنفانہ ٹیکس عائد کرتا رہے گا ہم جواب دیتے رہیں گے۔
کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ ہونے والی گفتگو مثبت رہی ہے۔
پاکستانیوں اور افغانوں کا امریکا میں داخلہ بند ہونے کا خدشہ
انہوں نے کہا کہ ہم دونوں نے مل کر کام کرنے کا عہد کیا ہے، ہم امریکا کی شروع کردہ تجارتی جنگ جاری رکھیں گے۔
اگرغیرمنصفانہ محصولات عائد کئے گئے تو ہم اس کا بھرپور جواب دیں گے، ہم کینیڈین شہریوں کی حمایت اور اپنے مفادات کے تحفظ کیلئے موجود رہیں گے۔