امریکی وزیرخارجہ کی سربراہی میں وفد 11 مارچ کوسعودی عرب کادورہ کرے گا۔
امریکی مشیرقومی سلامتی اورخصوصی نمائندہ مشرق وسطیٰ وفد میں شامل ہوں گے، امریکی وفد سعودی دارالحکومت ریاض میں یوکرینی وفد سے ملاقات کرے گا۔
شریف اللہ 13 امریکیوں کی ہلاکت کاذمہ دار ہے، امریکی محکمہ خارجہ
یوکرینی صدرزیلنسکی کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوخط کے بعد فریقین کا امن بات چیت جاری رکھنے پراتفاق ہوا ہے۔
خیال رہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ داعش کے رکن کی گرفتاری پرپاکستان سے اظہارتشکرکیا ہے۔