بڑا ریلیف - پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی٬ کتنا سستا ہوسکتا ہے؟

image


امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یکم مارچ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کے بعد اس بار عوام کو اس حوالے سے بڑا ریلیف مل سکتا ہے-

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث امید ہے کہ حکومت کی جانب سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا ریلیف کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق کہ پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 10روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے ۔

تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا حتمی اعلان 15 مارچ کو کیا جائے گا۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.