پاک نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریزکا آخری میچ کل کھیلا جائیگا

image

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریزکا آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریزکا آخری اور پانچواں میچ  26 مارچ بروز بدھ کو کھیلا جائے گا۔

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریزکا میچ کھیلنے کیلئے ماونٹ مونگا نوئی سے ویلنگٹن پہنچ گئی جوآج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

پریکٹس مقامی وقت کے مطابق 1 بجے شروع ہو گی، پانچ میچزکی سیریزمیں نیوزی لینڈ کو پہلے ہی تین ایک کی فیصلہ کن بر تری حاصل ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.