این اے 213 ضمنی انتخاب:امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

image

الیکشن کمیشن نے  قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 عمر کوٹ میں ضمنی انتخاب کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔

ضمنی انتخاب میں 18 امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کئے گئے ہیں،پیپلز پارٹی کی جانب سے صبا تالپور کو امیدوار نامزد کیا گیا،ایم کیوایم کی جانب سے کو لال چند میرو مل امیدوارہونگے۔

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 54 کروڑ ڈالرز کی کمی

15آزاد امیدوار بھی ضمنی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں،قومی اسمبلی کے حلقہ این اے213عمر کوٹ میں 17 اپریل کو پولنگ ہو گی۔

یاد رہے این اے 213کی نشست پیپلز پارٹی کے یوسف تالپور کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.