پاکستان پوسٹ کو اپنے ریونیو کو 4 گنا تک بڑھانے کی ہدایت

image

وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے ہدایت کی ہے کہ پاکستان پوسٹ کارگو سروس میں نجی شعبے کا مقابلہ کرے۔

وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کی زیر صدارت پاکستان پوسٹ سےمتعلق اجلاس ہوا،پاکستان پوسٹ آفسز میں کمرشل اور ای کامرس سرگرمیوں کا تقابلی جائزہ پیش کیا گیا۔

پنجاب حکومت کا بھکر اور بہاولنگر میں ایئرپورٹ بنانے کا فیصلہ

عبدالعلیم خان نے کہا کہ پاکستان پوسٹ روایتی طرز سے ہٹ کر جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہو،سرکاری اداروں کو اخراجات میں کمی اور آمدنی میں اضافہ کرنا ہے۔

پاکستان پوسٹ کو ٹارگٹ کا تعین اور اس کا حصول ممکن بنانا ہے،پاکستان پوسٹ کو 6 ماہ کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ  ٹارگٹ حاصل کرنا ہوں گے۔

این اے 213 ضمنی انتخاب:امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

وفاقی وزیر مواصلات نے پاکستان پوسٹ کو اپنے ریونیو کو 4 گنا تک بڑھانے کی ہدایت کی اور کہا پاکستان پوسٹ کو بہتر کاروباری حکمت عملی کا احاطہ کرنا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.