لاہور، چیئرمین پی سی بی کی ویمن کرکٹ ٹیم کے کیمپ آمد

image

لاہور،چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ویمن کرکٹ ٹیم کے کیمپ پہنچ گئے۔

محسن نقوی نے تربیتی کیمپ میں ویمن کرکٹ کھلاڑیوں سے ملاقات کی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایونٹ میں ویمن ٹیم کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا۔

پاک نیوز ی لینڈ ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا آغاز آج سے ہوگا

چیئرمین پی سی بی  محسن نقوی نے کہا کہ کوالیفائرمیں فائٹنگ اسپرٹ کے ساتھ کھیلیں، میدان میں ٹیم ورک کامظاہرہ کرنے والی ٹیم ہارنہیں سکتی۔

انہوں نے ٹیم منیجمنٹ اورکوچنگ اسٹاف سے بھی ملاقات کیں اور کوچنگ اسٹاف سے کھلاڑیوں کی تیاری سے متعلق دریافت کیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.